مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
صرف جمعہ کے دن کے روزہ کی ممانعت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص صرف جمعہ کے دن کا روزہ (خاص کر کے) نہ رکھے، مگر یہ کہ اس سے پہلے یا اس کے بعد بھی روزہ رکھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 625]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 625 in Urdu