مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
احرام باندھنے سے پہلے محرم کیلئے خوشبو۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ گویا میں مشک کی چمک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں دیکھتی ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اس وقت) احرام میں تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 654]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 654 in Urdu