مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ریحان (خوشبودار پھول) کے بارے میں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو خوشبودار گھاس دی جائے یا خوشبودار پھول دیا جائے تو وہ اس کو رد نہ کرے (یعنی لینے سے انکار نہ کرے) اس لئے کہ اس کا کچھ بوجھ نہیں اور خوشبو عمدہ ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 657]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 657 in Urdu