مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حج اور عمرہ کے تلبیہ کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے، ابن مریم علیہ السلام ضرور لبیک پکاریں گے ”روحا“ گھاٹی میں۔ یا تو وہ حج کر رہے ہوں گے یا عمرہ کر رہے ہوں گے، یا پھر حج اور عمرہ دونوں ادا کر رہے ہوں گے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 663]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 663 in Urdu