مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حج تمتع کا بیان۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آئے اور ہم حج کی لبیک پکارتے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اس احرام حج کو احرام عمرہ کر ڈالیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 669]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 669 in Urdu