مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(عمرہ کا) احرام کھول دینے کا حکم منسوخ ہے اور حج عمرہ کو پورا کرنے کا حکم۔
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حج تمتع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے لئے خاص تھا۔ (سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کا اپنا قول ہے، حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 672]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 672 in Urdu