مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
طواف اور سعی میں رمل کرنا (یعنی تیز چلنا یا دوڑنا)۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ حجراسود سے حجراسود تک تین چکروں میں دوڑتے ہوئے طواف کیا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 694]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 694 in Urdu