مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
طواف میں رکنین یمانیین (حجراسود، رکن یمانی) کا استلام
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حجراسود اور رکن یمانی کو استلام کرتے ہوئے دیکھا ہے، تب سے میں نے (بھی ان کا استلام) نہیں چھوڑا نہ سختی میں نہ آرام میں (یعنی کتنی ہی بھیڑ بھاڑ ہو میں استلام نہیں چھوڑتا)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 697]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 697 in Urdu