مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
منیٰ سے عرفات چلتے وقت تلبیہ اور تکبیر کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب ہم صبح کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منیٰ سے عرفات کی طرف چلے تو ہم میں سے کوئی لبیک پکارتا تھا اور کوئی تکبیر کہتا تھا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 708]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 708 in Urdu