مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مزدلفہ میں صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنے کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمیشہ نماز وقت پر ہی پڑھتے دیکھا مگر دو نمازیں۔ ایک مغرب و عشاء کہ مزدلفہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملا کر پڑھیں اور (دوسری) اس کی صبح کو نماز فجر اپنے (مقروف) وقت سے پہلے پڑھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 716]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 716 in Urdu