مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمرہ عقبہ کی رمی تک حاجی کا تلبیہ کہنا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا فضل (بن عباس) رضی اللہ عنہ کو مزدلفہ سے اپنے پیچھے اونٹنی پر بٹھا لیا تھا۔ (راوی نے) کہا کہ مجھے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی اور انہیں سیدنا فضل رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ عقبہ کی رمی تک لبیک پکارتے رہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 721]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 721 in Urdu