مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رمی کا وقت۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نحر کے دن چاشت کے وقت جمرہ کو کنکریاں ماریں اور بعد کے دنوں میں جب آفتاب ڈھل گیا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 726]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 726 in Urdu