مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
گائے کی قربانی۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 740]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 740 in Urdu