مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
یوم النفر (بارھویں ذوالحجہ) کو وادی محصب میں اترنا اور اس میں نماز ادا کرنا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما ابطح میں اترا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 747]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 747 in Urdu