مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مکہ شریف، اس کے شکار، اس کے درخت اور اس کی گری پڑی چیز کی حرمت کے بیان میں۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ کسی کو حلال نہیں کہ مکہ میں ہتھیار اٹھائے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 767]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 767 in Urdu