مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حرم مدینہ اور اس کے شکار اور درخت کی حرمت اور اس کے لئے دعا کا بیان۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! مدینہ میں مکہ سے دوگنی برکت دے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 776]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 776 in Urdu