مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی) قبر اور منبر کے درمیان والی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے گھر اور منبر کے درمیان میں جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 787]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 787 in Urdu