علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کے فرمان ((فکان قاب قوسین او ادنیٰ)) کا مطلب۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے قول ”دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا .... اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا“ (سورۃ: النجم: 11, 13) کی تفسیر میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے اللہ تعالیٰ کو اپنے دل سے دو بار دیکھا۔ (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ اپنا نقطہ نظر ہے) (م۔ ع)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 83]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 83 in Urdu