مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پچھنے لگانے والے کی کمائی خبیث ہے۔
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کتے کی قیمت خبیث ہے اور رنڈی کی خرچی خبیث ہے اور پچھنے لگانے والے کی کمائی خبیث ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 934]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 934 in Urdu