مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نجش (چڑھتی کی) بیع منع ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجش (یعنی بغیر لینے کے ارادے کے صرف بھاؤ بڑھانے کے لئے زیادہ قیمت لگانے) سے منع فرمایا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 940]
اس باب کے بارے میں حدیث عقبہ کتاب النکاح میں گزر چکی ہے (دیکھئیے حدیث: 800)`۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 940M]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 940 in Urdu