مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس بارے میں کہ کلالہ والی آیت سب سے آخر میں اتری۔
سیدنا براء بن عازب سے روایت ہے کہ آخری سورت جو پوری اتری وہ سورۃ التوبہ ہے اور آخری آیت جو اتری وہ کلالہ کی آیت ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 998]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 998 in Urdu