بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
شکار اور ذبائح کا بیان
حدیث نمبر: 1153
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا» رواه مسلم.
سیدنا عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” کسی ذی روح کو نشانہ بنا کر نہ مارو۔“ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 1153]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الصيد والذبائح، باب النهي عن صبر البهائم، حديث:1957.»
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 1153 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 1153
تخریج:
«أخرجه مسلم، الصيد والذبائح، باب النهي عن صبر البهائم، حديث:1957.» تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی جانور کو باندھ کر تیر وغیرہ مارنا حرام ہے کیونکہ اس سے اسے شدید تکلیف ہوتی ہے۔
شریعت اسلامیہ جانور تک کو اذیت اور تکلیف دینے کے حق میں نہیں ہے۔
«أخرجه مسلم، الصيد والذبائح، باب النهي عن صبر البهائم، حديث:1957.»
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی جانور کو باندھ کر تیر وغیرہ مارنا حرام ہے کیونکہ اس سے اسے شدید تکلیف ہوتی ہے۔
شریعت اسلامیہ جانور تک کو اذیت اور تکلیف دینے کے حق میں نہیں ہے۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 1153]
Bulughul Maram Hadith 1153 in Urdu