الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب الشهادات
شہادتوں (گواہیوں) کا بیان
حدیث نمبر: 1201
عن زيد بن خالد الجهني رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال:«ألا أخبركم بخير الشهداء؟الذي يأتي بالشهادة قبل أن يسألها» .رواه مسلم.
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” کیا میں تمہیں خبر نہ دوں کہ بہترین گواہ کون سے ہیں؟ وہ جو گواہی طلب کیے جانے سے پہلے خود ہی گواہی دے۔“ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 1201]
«عَنْ» سے – «زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ» زید بن خالد جہنی – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ النَّبِيَّ» کہ نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» نے فرمایا: – «أَلَا أُخْبِرُكُمْ» کیا میں تمہیں خبر نہ دوں – «بِخَيْرِ الشُّهَدَاءِ» بہترین گواہوں کی؟ – «الَّذِي يَأْتِي» (وہ) جو لے آتا ہے – «بِالشَّهَادَةِ» گواہی – «قَبْلَ أَنْ يُسْأَلَهَا» اس سے پہلے کہ اس سے اس کا مطالبہ کیا جائے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے۔
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں بہترین گواہوں کی خبر نہ دوں؟ (یہ وہ ہے) جو گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی گواہی دے دیتا ہے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1201]
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں بہترین گواہوں کی خبر نہ دوں؟ (یہ وہ ہے) جو گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی گواہی دے دیتا ہے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1201]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الأقضية، باب بيان خير الشهود، حديث:1719.»
الحكم على الحديث:
صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسلم | ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه | |
👤←👥زيد بن خالد الجهني زيد بن خالد الجهني ← مسلم | صحابي مشهور |
Bulughul Maram Hadith 1201 in Urdu
زيد بن خالد الجهني ← مسلم