الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب الدعوى والبينات
دعویٰ اور دلائل کا بیان
حدیث نمبر: 1218
وعن ابن عمر رضي الله عنهماأن النبي صلى الله عليه وآله وسلم رد اليمين على طالب الحق. رواهما الدارقطني في إسنادهما ضعف.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدعی پر قسم ڈال دی۔ ان دونوں احادیث کو دارقطنی نے روایت کیا ہے اور دونوں کی سند میں ضعف ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1218]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «أَنَّ النَّبِيَّ» کہ نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «رَدَّ» نے لوٹا دی – «الْيَمِينَ» قسم – «عَلَى طَالِبِ الْحَقِّ» حق کے طلب کرنے والے (مدعی) پر۔ – «رَوَاهُمَا» ان دونوں (حدیثوں) کو روایت کیا – «الدَّارَقُطْنِيُّ» دارقطنی نے – «فِي إِسْنَادِهِمَا» ان دونوں کی سند میں – «ضَعْفٌ» کمزوری ہے۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قسم کو حق طلب کرنے والے (مدعی) کی طرف لوٹا دیا۔ ان دونوں حدیثوں کو دارقطنی نے روایت کیا ہے اور ان دونوں کی سند میں کمزوری ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1218]

تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني:4 /213، محمد بن مسروق لا يعرف، وفيه علة أخري.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الدارقطني | إن كان كتاب العلل الموجود قد أملاه الدارقطني من حفظه، فهذا أمر عظيم، يقضى به أنه أحفظ أهل الدنيا، وهنا يخضع للدارقطني ولسعة حفظه الجامع لقوة الحافظة، ولقوة الفهم والمعرفة، وإن شئت أن تبين براعة هذا الإمام الفرد فطالع العلل له، فإنك تندهش ويطول تعجبك، ومرة | |
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب عبد الله بن عمر بن الخطاب ← الدارقطني | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر |
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 1218 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 1218
تخریج:
«أخرجه الدارقطني:4 /213، محمد بن مسروق لا يعرف، وفيه علة أخري.» تشریح:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم مسئلہ اسی طرح ہے کہ مدعی کے پاس اگر کوئی ثبوت نہ ہو تو مدعا علیہ کو قسم کھانا پڑے گی اور اگر وہ قسم کھانے سے بھی انکار کر دے تو ایسی صورت میں مدعی سے قسم کھانے کے لیے کہا جائے گا اگر وہ قسم کھا لے گا تو متنازع فیہ چیز اسے دے دی جائے گی۔
«أخرجه الدارقطني:4 /213، محمد بن مسروق لا يعرف، وفيه علة أخري.»
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے‘ تاہم مسئلہ اسی طرح ہے کہ مدعی کے پاس اگر کوئی ثبوت نہ ہو تو مدعا علیہ کو قسم کھانا پڑے گی اور اگر وہ قسم کھانے سے بھی انکار کر دے تو ایسی صورت میں مدعی سے قسم کھانے کے لیے کہا جائے گا اگر وہ قسم کھا لے گا تو متنازع فیہ چیز اسے دے دی جائے گی۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 1218]
Bulughul Maram Hadith 1218 in Urdu
عبد الله بن عمر بن الخطاب ← الدارقطني