🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ذکر اور دعا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1350
وعن عبد الله بن عمرو رضي الله عنهما قال: كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول: «‏‏‏‏اللهم إني أعوذ بك من غلبة الدين وغلبة العدو وشماتة الأعداء» .‏‏‏‏ رواه النسائي وصححه الحاكم.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے «اللهم إني أعوذ بك من غلبة الدين وغلبة العدو وشماتة الأعداء» الٰہی! میں تجھ سے قرض کے غلبہ، دشمن کے غالب آنے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ نسائی نے اسے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1350]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي، الاستعاذة، باب الاستعاذة من غلبة الدين، حديث:5477، والحاكم:1 /531.»

Bulughul Maram Hadith 1350 in Urdu