🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ذکر اور دعا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1359
قال مصنفه - الشيخ الإم العالم العامل العلامة قاضي القضاة شيخ الاسلام أمتع الله بوجوده الانام - فرغ منه ملخصه احمد بن علي ابن محمد بن حجر في حادي عشر شهر ربيع الاول سنة ثمان وعشرين وثمانمائة،‏‏‏‏ حامدا الله تعالى ومصليا على رسوله صلى الله عليه وآله وسلم ومكرما ومبجلا ومعظما.
بلوغ المرام کے مصنف، قاضی القضاۃ علامۃ الدھر شیخ الاسلام (اللہ ان کے علم سے خلق کثیر کو نفع حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے) احمد بن علی بن محمد بن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ وہ اس کتاب کی تصنیف سے 11 / 3 / 828 ھ کو اللہ ذوالجلال کا شکر ادا کرتے ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم کرتے ہوئے فارغ ہوئے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1359]

Previous Hadith

Bulughul Maram Hadith 1359 in Urdu