علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اذان کا بیان
حدیث نمبر: 148
وعن أبي محذورة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم أعجبه صوته فعلمه الأذان. رواه ابن خزيمة.
سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی آواز بہت پسند آئی۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کو) اذان کی تعلیم خود دی (اذان سکھائی)۔ (ابن خزیمہ) [بلوغ المرام/حدیث: 148]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة: 1 /195، حديث:377.»
بلوغ المرام کی حدیث نمبر 148 کے فوائد و مسائل
علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 148
فوائد و مسائل:
➊ یہ حدیث اس بات کا ثبوت ہے کہ مؤذن کے انتخاب اور تقرر میں آواز کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔
➋ اچھی آواز دلوں پر اثر رکھتی ہے اور اپنا اثر دکھائے بغیر نہیں رہتی۔
➊ یہ حدیث اس بات کا ثبوت ہے کہ مؤذن کے انتخاب اور تقرر میں آواز کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔
➋ اچھی آواز دلوں پر اثر رکھتی ہے اور اپنا اثر دکھائے بغیر نہیں رہتی۔
[بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 148]
Bulughul Maram Hadith 148 in Urdu