🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(طلاق سے) رجوع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 929
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أنه لما طلق امرأته قال النبي صلى الله عليه وآله وسلم لعمر: «‏‏‏‏مره فليراجعها» . متفق عليه.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب انہوں نے اپنی اہلیہ کو طلاق دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اسے کہو اپنی اہلیہ سے رجوع کر لے۔ (بخاری و مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 929]
تخریج الحدیث: «متفق عليه، تقدم، حديث:916.»