🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ایلاء، ظہار اور کفارہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 932
وعن سليمان بن يسار رضي الله عنه قال: أدركت بضعة عشر رجلا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم كلهم يقفون المولي. رواه الشافعي.
سیدنا سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس سے زائد صحابہ کو پایا ہے کہ وہ ایلاء کرنے والے کو کھڑا کر کے پوچھتے تھے۔ اسے شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 932]
تخریج الحدیث: «أخرجه الشافعي في الأم: 5 /265، 7 /24، رواية الشافعي عن سفيان بن عيينة محمولة علي السماع، وانظر: النكت للزركشي، (ص:189).»