🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 955
وعن عائشة رضي الله عنها قالت:" إنما الأقراء الأطهار" أخرجه مالك في قصة بسند صحيح.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ اقراء سے طہر ہی مراد ہیں۔ اسے مالک، احمد اور نسائی نے ایک قصہ میں سند صحیح کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 955]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ: 2 /576، 577.»


Bulughul Maram Hadith 955 in Urdu