🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
عدت، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 959
وعن المغيرة بن شعبة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «امرأة المفقود امرأته حتى يأتيها البيان» .‏‏‏‏ أخرجه الدارقطني بإسناد ضعيف.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مفقود الخبر مرد کی بیوی، اس کی بیوی ہے جب تک کہ گمشدہ کے متعلق واضح طور پر اطلاع موصول نہ ہو جائے۔ دارقطنی نے اسے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 959]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطني: 3 /312، وقال أبوحاتم: "هذا حديث منكر، ومحمد بن شرحبيل متروك الحديث، يروي عن المغيرة بن شعبة عن النبي صلي الله عليه وسلم أحاديث مناكير أباطيل"، علل الحديث:1 /432.»