🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 191
اَخْبَرَنَا اَبُوْ عَامِرِ الْعَقَدِیُّ، نَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اُمِرَ نَبِیُّکُمْ اَنْ یَّسْجُدَ عَلٰی سَبْعَةِ اَعْظَمٍ، وَلَا یَکُفَّ شَعْرًا، وَلَا ثَوْبًا۔ قَالَ شُعْبَةُ: وَقَالَ عَمْرٌو مَرَّةً اُخْرٰی: قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اُمِرْتُ اَنْ اَسْجُدَ عَلٰی سَبْعَةِ اَعْظُمٍ، وَاُمِرْتَ اَنْ لَّا اَکُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، تمہارے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ سات ہڈیوں پر سجدہ کریں، نیز بال اور کپڑے نہ سمیٹے جائیں۔ عمرو (بن دینار) نے ایک بار یوں بیان کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں بالوں اور کپڑوں کو نہ سمیٹوں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 191]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاذان، باب السجود على سبعة اعظم، رقم: 810 . مسلم، كتاب الصلاة، باب اعضاء السجود والنهي عن كف الشعر والثوب . سنن ابوداود، رقم: 890 . سنن ترمذي، رقم: 273 . سنن نسائي، رقم: 1093 . سنن ابن ماجه، رقم: 884، 883 . مسند احمد: 255/1»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 191 in Urdu