🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اقامت کے بعد فجر کی دو سنتیں پڑھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 200
اَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ، نَا اَبُوْ عَامِرِ الْخَزَّارِ، وَهُوَ صَالِحُ بْنُ رُسْتُم، عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قُمْتُ اُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ، وَقَدْ اُقِمْیَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَتُصَلِّیْ الصُّبْحَ اَرْبَعًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھنے لگا، جبکہ نماز کے لیے اقامت ہو گئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم فجر کی نماز چار رکعتیں پڑھو گے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 200]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 354/1 قال شعيب الارناوط: اسناده حسن .»


مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 200 کے فوائد و مسائل
 الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 200
فوائد:
دیکھئے شرح حدیث نمبر: 837۔
[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 200]

Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 200 in Urdu