🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ کی رضا کی خاطر اذان دینے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 203
اَخْبَرَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَیُّوْبَ الضَّبِّی، عَنْ اَبِیْ حَمْزَةَ،َ عَنْ جَابِرٍٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ اَذَّنَ سَبْعَ سِنِیْنَ مُحْتَسِبًا، کُتِبَتْ لَهٗ بَرَاءَةٌ مِّنَ النَّارِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی رضا کی خاطر ثواب کی نیت سے سات سال اذان دیتا ہے، اس کے لیے جہنم سے براءت لکھ دی جاتی ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 203]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الصلاة، باب ماجاء فى فضل الاذان، رقم: 206 . سنن ابن ماجه، كتاب الاذان، ولسنة فيها باب فضل الاذان الخ، رقم: 767 . قال الشيخ الالباني: ضعيف . مستدرك حاكم: 25/1 . سنن كبري بيهقي: 433/1 .»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 203 in Urdu