مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
فتح مکہ کے بعد مکہ مکرمہ کی حرمت کا بیان
حدیث نمبر: 319
اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا الْمُفَضِّلُ بْنُ مَهَلْهَلِ، عَنْ مَنْصُوْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهٗ سَوَاءً۔ قَالَ: لَا یَلْتَقِطُ لُقْطَتَهَا اِلَّا مَنْ عَرَّفَهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا، فرمایا: ”اس کی گری پڑی چیز نہیں اٹھائی جائے گی سوائے اس کے جو اس کا اعلان کرے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 319]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله»
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 319 in Urdu