🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
احرم باندھنے کے لیے میقات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 332
اَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: وَقَّتَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ لِاَهْلِ الْمَدِیْنَةِ ذَا الْحُلَیْفَةَ، وَلِاَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ، وَلِاَهْلِ نَجْدٍ قَرْنًا، وَلِاَهْلِ الْیَمَنِ یَلَمْلَمَ، وَقَالَ: مَنْ کَاَنَ اَهْلُهٗ دُوْنَ الْمِیْقَاتِ، فَمِنْ حَیْثُ یَبْتَدِیُٔ۔ قَالَ طَاؤُوْسٌ: وَذَاتُ عِرْقٍ، فَوْقَ قَرْنٍ اِلٰی مَکَّةَ، وَجَعَلَ عِرْقًا مَکَانَ قَرْنٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ، شام والوں کے لیے، جحفہ، نجد والوں کے لیے قرن اور یمن والوں کے لیے یلملم کو میقات مقرر فرمایا اور فرمایا: اور جو میقات کے اندر رہنے والا ہو تو وہ جہاں سے چاہے شروع کر لے (یعنی جس جگہ سے چاہے احرام باندھ لے)۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 332]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحج، باب مهل اهل الشام، رقم: 1526 . مسلم، كتاب الحج، باب مواقيت الحج والمعرة، رقم: 1181 . سنن ابوداود، رقم: 1737 . سنن ترمذي، رقم: 831 . سنن نسائي، رقم: 2651 . سنن ابن ماجه، رقم: 2914 . مسند احمد: 2387/1»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 332 in Urdu