🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حج میں تجارت کرنے کی اجازت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 363
اَخْبَرَنَا الْمَلَائِیُّ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ اَبِیْ زِیَادِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانُوْا یَتَّقُوْنَ الْبُیُوْعَ وَالتِّجَارَةَ فِی اَیَّامِ الْمُوْسِمِ یَقُوْلُوْنَ: اَیَّامِ ذِکْرٍ، فَاَنْزَلَ اللّٰهُ عَزَّوَجَلَّ: ﴿لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّکُمْ﴾.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وہ ایام حج میں بیوع اور تجارت سے بچتے تھے، وہ کہتے تھے (یہ) ایام ذکر ہیں، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: «لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ» ”اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب المناسك، باب الكبري، رقم: 1734 . قال الشيخ الالباني: صحيح»


مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 363 کے فوائد و مسائل
 الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 363
فوائد:
دیکھئے احادیث وشرح نمبر: 861۔ 862
[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 363]

Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 363 in Urdu