یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
غیر شرعی نذر پوری نہیں کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 376
اَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، اَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ، اَخْبَرَنِیْ عَطَاءٌ، اَنَّ رَجُلًا قَالَ لِاِبْنِ عَبَّاسٍ: اِنِّیْ نَذَرْتُ اَنْ اَنْحَرَ نَفْسِیْ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ، وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے، ایک آدمی نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: میں نے نذر مانی ہے کہ میں اپنی جان کی قربانی دوں، تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تمہارے لیے اللہ کے رسول (کی زندگی) میں بہترین نمونہ ہے۔ (اور قرآن مجید میں ہے) ”اور ہم نے اس کے بدلے میں ذبح کرنے کے لیے اسے ایک بڑا موٹا جانور دے دیا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 376]
تخریج الحدیث: «سنن كبري بيهقي: 73/10 . مصنف عبدالرزاق، رقم: 15904 . مصنف ابن ابي شيبه: 405/3 . طبراني: 353/11 . اسناده صحيح»
مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 376 کے فوائد و مسائل
الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 376
فوائد:
معلوم ہوا غیر شرعی نذر پوری نہیں کرنی چاہیے۔
معلوم ہوا غیر شرعی نذر پوری نہیں کرنی چاہیے۔
[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 376]
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 376 in Urdu