مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا
حدیث نمبر: 413
وَبِهَذَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ".
اسی (سابقہ) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے، میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصوم/حدیث: 413]
تخریج الحدیث: «انظر ما بعده»
مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 413 کے فوائد و مسائل
الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 413
فوائد:
اسی (سابقہ 443) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“
اسی (سابقہ 443) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“
[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 413]
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 413 in Urdu