🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ ذوالجلال کے راستے میں ایک صبح یا شام گزارنے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 520
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، نا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (الْمَحْرُومُ مَنْ حُرِمَ غَنِيمَةَ كَلْبٍ) ) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”محروم تو وہ ہے جو بنو کلب کی غنیمت کی تقسیم سے محروم رہا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجهاد/حدیث: 520]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 356/2 . قال شعيب الارناوط: اسناده ضعيف .»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 520 in Urdu