مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
ہوا کے ذریعے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد
حدیث نمبر: 532
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نُصِرْتُ بِالصَّبَا، وَاُهْلِکَتْ عَادٌ بِالدَّبُوْر.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باد صبا کے ذریعے میری مدد کی گئی، جبکہ قوم عاد کو جانب مغرب سے آنے والی ہوا کے ذریعے ہلاک کر دیا گیا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجهاد/حدیث: 532]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب استسقاء، باب قول النبى صلى الله عليه واله وسلم نصرت بالصباء، رقم: 1035 . مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب فى ربح الصباء والدبور، رقم: 900 . مسند احمد: 223/1 . صحيح ابن حبان، رقم: 6431 .»
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 532 in Urdu