مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر: 575
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ حَلَفَ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينٌ صَبْرَانِ فَجْرٌ) ) .
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھائے، تو اگر وہ فاجر ہو تو اس پر اس کی ہر آیت کے بدلے میں یمین صبر ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 575]
تخریج الحدیث: «سنن كبري بيهقي: 43/10 . مسند الشامين، رقم: 2371 . اسناده ضعيف .»
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 575 in Urdu