🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
قرآن مجید کی مختلف قراءتیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 578
أَخْبَرَنَا الْمُؤَمَّلُ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، نا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَرَأْتُ فِي مُصْحَفِ عَائِشَةَ: ( (فَمِنْهَا رَكُوبَتُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ) ) .
عروہ رحمہ اللہ نے بیان کیا: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے مصحف میں سورہ یٰسین کی آیت «فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» [36-يس:72] کو اس طرح پڑھا: «فَمِنْهَا رَكُوعَبُتُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» ۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 578]


مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 578 کے فوائد و مسائل
الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 578
تشریح:
 مذکورہ حدیث سے قرآن مجید کی مختلف قرآءتوں کا پتہ چلتا ہے۔یاد رہے کہ یہ قرآء تیں اُس وقت کے قبائل کی زبانیں تھیں جو قبیلہ جس لفظ کو جیسے یا جس لہجے میں ادا کرتا، قرآن مجید میں وارد لفظ کو بھی اُسی طرح پڑھتا۔ قراءاتِ متواترہ ثابت ثدہ ہیں جبکہ قراءاتِ شاذہ غیر ثابت شدہ ہیں۔
[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 0]

Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 578 in Urdu