یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
عورتیں اپنے اہل کے علاوہ دوسروں میں زینت اختیار کر کریں
حدیث نمبر: 618
اَخْبَرَنَا عُبَیْدُاللّٰهِ بْنُ مُوْسٰی، نَا مُوْسٰی بْنُ عُبَیْدَةَ الرَّبَذِیُّ، عَنْ اَیُّوْبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ مَیْمُوْنَةَ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَثَلُ الرَّوَافِلَةِ فِی الزِّیْنَةِ فِیْ غَیْرِ اَهْلِهَا، کَالظُّلْمَةِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ، لَا نُوْرَ لَهَا.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے اہل کے علاوہ دوسروں میں زینت اختیار کرنے والی کی مثال قیامت کے دن تاریکی کی طرح ہے، اس کے لیے کوئی نور نہیں ہو گا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 618]
تخریج الحدیث: «سنن ترمذي، ابواب الرضاع، باب كراهية خروج النساء فى الزينه، رقم: 1167 . قال الشيخ الالباني ضعيف .»
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 618 in Urdu