🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 652
اَخْبَرَنَا عَبْدُالْاَعْلٰی، نَا دَاوٗدَ۔ وَهُوَ ابْنُ اَبِیْ هِنْدٍ۔ عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ قَتِیْلَةَ اُخْتِ الْاَشْعَثَ بْنَ قَیْسٍ، فَمَاتَ قَبْلَ اَنْ یُّخَیِّرَهَا، فَبَرَأَهَا اللّٰهُ مِنْهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کی بہن قتیلہ سے شادی کی، پس وہ اسے اختیار کرنے سے پہلے فوت ہو گیا تو اللہ نے اس کو اس سے بری کر دیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 652]
تخریج الحدیث: «طبقات ابن سعد: 147/8 . اسناده صحيح»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 652 in Urdu