🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سونے کے کنگن کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 705
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ قَالَتْ: ( (رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ سِوَارَيْنِ مِنْ نَارٍ فَرَقَّتْ بِهِ، فَمَا رَأَيْنَاهُ بَعْدُ) ) .
سیدہ اسماء بنت یزید السکن رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کو سونے کے دو کنگن پہنے ہوئے دیکھا تو اسے فرمایا: ”کیا تمہیں پسند ہے کہ اللہ تمہیں آگ کے دو کنگن پہنائے؟“ پس اس نے وہ پھینک دیے اور پھر ہم نے اس کے بعد انہیں نہ دیکھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 705]
تخریج الحدیث: «انظر: 579 .»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 705 in Urdu