مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
قمیص کی آستین کی لمبائی کی حد
حدیث نمبر: 708
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ أَبُو الْخَطَّابِ، نا مُوسَى بْنُ ثَرْوَانَ الْمُعَلِّمُ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ: ( (كَانَ كُمُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الرُّصْغِ) ) .
بدیل بن میسرہ العقیلی نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آستین کلائی تک تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب اللباس و الزينة/حدیث: 708]
تخریج الحدیث: «السابق»
مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 708 کے فوائد و مسائل
الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 708
فوائد:
مذکورہ حدیث میں قمیص کی آستین کی لمبائی کی حد بیان کی گئی ہے۔ رصغ، رسغ دونوں طرح حدیث میں الفاظ آتے ہیں۔ یہ بازو اور ہتھیلی کے درمیان کے جوڑ کو کہتے ہیں۔ لہٰذا میانہ روی ہی بہترین طریقہ ہے اور یہی طریقہ نبوی ہے۔

[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 708]
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 708 in Urdu