🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مومن ایک شخص سے دو بار دھوکہ نہیں کھاتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 791
أَخْبَرَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ الْجَزَرِيُّ، نا إِسْحَاقُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( (لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ) ) .
اسی (سابقہ) اسناد سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ نے میری طرف وحی کی ہے کہ تم تواضع اختیار کرو، تم ایک دوسرے پر زیادتی نہ کرو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 791]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الادب، باب لا يلدع المومن من جحر مرتين، رقم: 6133 . مسلم، كتاب الزهد والرقائق، باب لا يلدغ المومن من جحر مرتين، رقم: 2998 . سنن ابوداود، رقم: 4862 . سنن ابن ماجه، رقم: 3982 . مسند احمد: 379 .»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 791 in Urdu