🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
477. بَابُ السَّلامِ عَلَى الصِّبْيَانِ
بچوں کو سلام کہنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1043
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، وَقَالَ‏:‏ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ بِهِمْ‏.‏
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کہا اور فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی بچوں کو سلام کہتے تھے۔ [الادب المفرد/كتاب السلام/حدیث: 1043]
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح البخاري، الاستئذان، حديث: 6247»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 1043 in Urdu