الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
491. بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَخِيهِ
بھائی سے اجازت لے کر اندر آنے کا بیان
حدیث نمبر: 1064
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ كُرْدُوسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: يَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أَبِيهِ، وَأُمِّهِ، وَأَخِيهِ، وَأُخْتِهِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے باپ، ماں، اور بھائی بہن سے بھی اجازت لے کر اندر جائے۔ [الادب المفرد/كتاب الاستئذان/حدیث: 1064]
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوفًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 17607»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوفًا
الادب المفرد کی حدیث نمبر 1064 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1064
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں اشعث راوی ضعیف ہے اور کردوس غیر معروف ہے۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں اشعث راوی ضعیف ہے اور کردوس غیر معروف ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1064]
Al Adab al Mufrad Hadith 1064 in Urdu